63۔ غیر متعلق گفتگو

دَعِ الْقَوْلَ فِيمَا لَا تَعْرِفُ وَ الْخِطَابَ فِيمَا لَمْ تُكَلَّفْ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جو چیز جانتے نہیں ہو اس کے متعلق بات نہ کرو اور جس چیز کا تم سے تعلق نہیں ہے اس کے بارے میں زبان نہ چلاؤ۔ انسان کو اپنی عزت و مقام کے لیے خود کوشش کرنی ہوتی ہے تب … 63۔ غیر متعلق گفتگو پڑھنا جاری رکھیں